پیدائش کے وقت مٹھی کے بند اور موت کے وقت کھلارہنے کی وجہ،جان کر آپ حیران ہوجائیں گے
پیدائش کے وقت مٹھی کے بند اور موت کے وقت کھلارہنے کی وجہ:
ایک دانا سے کسی نے پوچھا کہ کیا وجہ ہے کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو مٹھیاں بند ہوتی ہے اور جب مرتا ہے تو مٹھیاں کھلی ہوتی ہے؟
تو دانا نے جواب دیا کہ:پیدائش کے وقت مٹھی کا بند ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ زندگی حرص و حوض پر مبنی ہے ، اور مرنے کے بعد مٹھیوں کا کھلا ہونا اعلان ہے اس بات کا کہ اے لوگوں! دیکھ لو میں دنیا سے خالی ہاتھ جارہا ہوں۔
حقیقت ہے
ReplyDelete