Monday, September 14, 2020

تم اک گورکھ دھندا ہو، گورکھ دھندا کے مختلف معانی جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

 گورکھ دھندا


شعراء و فصحاء کی عادت ہے کہ اپنے کلام کو ایک منفرد انداز میں پیش کرتے ہیں ، ان میں اکثر ایسے الفاظ استعمال کرتے ہیں ،عام آدمی کی تو خیر ہے کبھی کبھی خواص بھی ان کے معانی نہیں سمجھتے، ایسا ہی نازخیالوی کا مشہور نظم "تم اک گورکھ دھندا ہو" میں"گورکھ دھندا" ایک مشکل لفظ استعمال ہوا ہے میرا خیال ہے کہ اگر آپ نے اس لفظ کو ایک بار بھی پڑھا ہے تو اب بھی آپ اس کے معانی کے تلاش میں ہیں تو آئیں اور "گورکھ دھندا" کے معانی جان لیں۔

یہ مذکر ہے لفظ اس کے مختلف معانی ہیں:

1۔ ایک پیچیدہ قفل (تالا) جس کا کھولنا مشکل ہوتا ہے۔

2۔ سمجھ سے بالاتر۔

3۔ پیچیدہ معاملہ۔

4۔پہیلی

5۔ سمجھ میں نہ آنے والا، ایک کونا بٹھاؤ تو دوسرا نکل آتا ہے۔

یہ معانی فیروزاللغات نے لکھے ہیں۔

2 comments: