Friday, April 16, 2021

روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال کا کیا حکم ہے؟

 روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال کا کیا حکم ہے؟

سوال
 روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کے استعمال کا کیا حکم ہے؟

جواب
روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کرنا حلق میں اثرات جانے کے شک کی وجہ سے مکروہ ہے، اگر حلق میں ٹوتھ پیسٹ کے ذرات چلے گئے تو روزہ فاسد ہوجائے گا، اس لیے روزہ کے دوران ٹوتھ پیسٹ اور ٹوتھ پاؤڈر وغیرہ استعمال نہ کرے،  بلکہ صبح صادق سے پہلے پہلے ٹوتھ پیسٹ کرلے، روزہ کی حالت میں مسواک استعمال کرنا چاہیے، یہ سنت بھی ہے، اس میں اجر وثواب بھی بہت ہے اور اس سے روزہ بھی نہیں ٹوٹتا۔فقط واللہ اعلم

0 comments: