حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : دو باتیں بھول جاؤ اگر خوش رہنا ہے تو!
اگر خوش رہنا ہے تو دو باتیں بھول جاؤ:
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : اگر خوش رہنا ہے تو دو چیزیں بھول جاؤ ۔
1): وہ برا سلوک جو کسی نے تمہارے ساتھ کیا۔
2): اور وہ اچھا عمل جو تم نے کسی کے ساتھ کیا۔
0 comments: