گرم پانی سے وضو جائز ہے یا ناجائز؟ کیا اس سے برص مرض پیدا ہوتا ہے؟
سوال: گرم پانی سے وضو کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: ہر وہ پانی جو پاک ہو اُس سے مطلقاً وضو کرنا جائز ہے چاہے پانی گرم ہو یا ٹھنڈا ، تاہم دھوپ سے گرم شدہ پانی کا استعمال طبی لحاظ سے مکروہ ہے۔کیونکہ اس سے وضو کرنے میں برص مرض کا خطرہ ہوتا ہے۔
0 comments: