Tuesday, November 3, 2020

کیا غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو ضروری ہے یا غسل کے ضمن میں کئے گئے وضو پر اکتفاء کیا جاسکتا ہے؟

کیا غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو ضروری ہے یا غسل کے ضمن میں کئے گئے وضو پر اکتفاء کیا جاسکتا ہے؟

غسل کے بعد دوبارہ وضو کرنے کا حکم:

سوال: کیا غسل کرنے کے بعد دوبارہ وضو ضروری ہے یا غسل کے ضمن میں کئے گئے وضو پر اکتفاء کیا جاسکتا ہے؟
الجواب: بہتر یہ ہے کہ غسل کرنے سے پہلے وضو کرلیا جائے البتہ اگر غسل سے قبل وضو نہ کیا گیا ہو تو غسل میں ضمناً وضو پر اکتفاء ہوسکتا ہے، ایسی حالت میں غسل کے بعد دوبارہ وضو ضروری نہیں ، البتہ اگر غسل کرنے کے بعد کسی دوسری مجلس میں وضو کرلے تو جائز ہے۔

0 comments: