جنابت کا غسل فوراً کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
جنابت کا غسل فوراً کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: عوام میں یہ بات بہت زیادہ مشہور ہے کہ بیوی سے جماع کے فوراً بعد غسل کرنا ضروری ہے ورنہ گناہ ہوتا ہے، کیا واقعی یہ بات درست ہے؟الجواب: جماع کرنے کے بعد اگرچہ غسل کرنا واجب ہوجاتا ہے مگر یہ وجوب علیٰ الفور نہیں (یعنی فوری طور پر) بلکہ جب موقع ملے تو غسلِ جنابت کرلیا جائے، اگرچہ اولیٰ اور بہتر یہی ہے کہ فوراً غسل کرلیا جائے۔
0 comments: