Saturday, April 24, 2021

اگر حقوقِ زوجیت کے دوران ماہواری آجائے تو کیا حکم ہے؟

 اگرحقوقِ زوجیت کے دوران ماہواری آجائے تو کیا حکم ہے؟

اگر حقوقِ  زوجیت کے دوران ماہواری آجائے  تو کیا حکم ہے؟

سوال

اگر حقوقِ  زوجیت کے دوران ماہواری آجائے  تو کیا حکم ہے؟

جواب

ماہواری کے دوران  چوں کہ صحبت کرنا جائز نہیں، لہذا صورتِ  مسئولہ میں ایام کا علم  ہوتے ہی بیوی سے  جدا ہوجانا چاہیے۔ اور اگر یقینی طور پر معلوم ہوجائے کہ حیض کے دوران دخول کیا ہے تو استغفار کے ساتھ ساتھ حسبِ توفیق کچھ صدقہ بھی دے دے۔فقط واللہ اعلم

0 comments: