فن خطاطی اور خوش نویسی ایک عظیم نعمت ہے:
کہتے ہیں خوبصورت لکھائی ایک فن اور ہنر ہیں، اور یہ شخصیت کی آئینہ ہوتی ہے، خوبصورت لکھائی کی بدولت ہی ایک شخص سامنے والے پر اچھا اثر ڈال سکتا ہے اور اسے متاثر کرسکتا ہے۔ آپ بھی محنت کرکے چند ہی دنوں میں اس فن میں مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔ تو آئیں اور نیوپوائنٹ کا حصہ بنیں تاکہ آپ بھی فن خطاطی اور فن خوش نویسی سیکھ کر اس میدان میں اپنا جوہر دکھانے کے قابل ہوجائے۔
نمونہ 1:
نمونہ 2:
نمونہ 3:
نمونہ 4:
یہ پنسل کی لکھائی ہے:
نمونہ 5:
تو امید ہے کہ آپ کچھ سمجھ گئے ہوں گے کہ یہ کیسا فن ہے؟ اب آپ اسے سیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں یہ آپ کی مرضی ہے۔اگر سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارے یوٹیوب چینل پر حاضری لگائیں۔ شکریہ
چینل کا لنک :
www.youtube.com/newpointpk
فیس بوک پیج:
لنک 1:
www.facebook.com/newpoint.pk
لنک 2:
0 comments: