Friday, October 30, 2020

کیا مردوں کے لئے غیرضروری بال اُسترے سے صاف کرنا ضروری ہے یا بال صفا پاؤڈر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

غیرضروری بالوں کے لئے بال صفا پاؤڈر استعمال کرنا:

سوال: کیا مردوں کے لئے غیرضروری بال اُسترے سے صاف کرنا ضروری ہے یا بال صفا پاؤڈر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
جواب: مردوں کے لئے غیرضروری بال استرے سے صاف کرنا لازمی ہے اور یہی مسنون طریقہ ہے ، اس مقصد کے لیے ایسے کیمیکل پاؤڈر استعمال کرنا(جن سے بال صاف ہوجائیں) اگرچہ مرخص ہے مگر کراہت سے خالی نہیں ۔ تاہم خواتین کو استعمال کرنے کی اجازت ہے۔

0 comments: