Thursday, May 6, 2021

پہاڑ جیسی مشکلات کے لیے اللہ پاک کے2 نام پڑھیں دنوں کے اندر تمام مشکلات ختم ہوجائیں گی

پہاڑ جیسی مشکلات کے لیے اللہ پاک کے2 نام پڑھیں دنوں کے اندر تمام مشکلات ختم ہوجائیں گی


پہاڑ جیسی مشکلات کے لیے اللہ پاک کے2 نام پڑھیں دنوں کے اندر تمام مشکلات ختم ہوجائیں گی

نیوپوائنٹ پاکستان! السلام علیکم قارئین! امید کرتے ہیں کہ آپ سب اللہ کے فضل کرم سے خیریت سے ہوں گے۔ اور خوشحال زندگی گزار رہے ہوں گے اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ہم سب کے نیک اور جائز مقاصد پورے فرمائے اور تکلیف دور فرمائے اور ہمیں پانچ وقت کی نماز کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی توفیق عطا فرمائےمیرے بھائیو اور بہنوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہرانسان کو آتی ہیں ۔

کبھی بھی ان غموں اور پریشانیوں سے گھبرانا نہیں ہے چاہیے جب کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے تو اپنا سارا غم اپنا سارا دکھرا اللہ کو سنائیں اسی طرح غموں اور پریشانیوں کے لیے اللہ تعالی نے قرآن پاک میں سورہ کہف میں فرمایا اللہ کو پکارو اس کے صفاتی ناموں کے ساتھ اسی طرح اللہ تعالی کے دو صفاتی نام یا قادر یا نافع جو بڑا اثر رکھتے ہیں جو شخص دل کی گہرائیوں سے ان ناموں کو پڑھے گا انشاءاللہ تعالی ہر حاجت پوری ہوگی۔تو ناظرین جب بھی کوئی پریشانی آئے کوئی مسئلہ اچانک کوئی مصیبت آجاتی ہے تو یہ دو نام یا قادر یا نافع فورا اس کا ورد شروع کر دیں انشاء اللہ تعالی ناظرین اس کے کرنے سے کوئی بھی پریشانی ہوگی کوئی بھی غم ہوگا کوئی بھی تکلیف ہوگی انشاء اللہ تعالی فورا دور ہو جائی گی مگرپریشان نہیں ہونا چاہیے گھبرانا نہیں چاہیے کوئی بھی غم کوئی بھی پریشانی آئے تو فورا -یا قادر ،یا نافع -کا ورد شروع کر دینا چاہیےانشاءاللہ کوئی بھی حاجت ہوگی پوری ہو جائے گی اہل مغرب نے اسلام میں خواتین کے حقوق کے بارے میں بہت پروپیگنڈا کر رکھا ہے لیکن سچ تو یہ ہے کہ جس طرح کے حقوق اسلام نے خواتین کو دیئے ہیں اس کا تصور دنیا کے کسی اور مذہب میں نہیں پایا جاتا۔ قرآن و حدیث کی تعلیمات کو دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ بہترین خاوند اسی شخص کو قرار دیا گیا ہے۔جو اپنی اہلیہ کی تمام ضروریات اپنی حیثیت کے مطابق پوری کرتا ہے۔ اسلام میں عورت کے حقوق کا اس قدر خیال رکھا گیا ہے کہ مرد کے پاس یہ اختیار نہیں ہے کہ چاہے تو اپنی اہلیہ کے اخراجات اٹھائے اور چاہے تو اس پر ہی اِن کا بوجھ ڈال دے، بلکہ اس پر لازم کیا گیا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کے اخراجات کا مناسب طور پر اہتمام کرے، البتہ اسے یہ گنجائش بھی دی گئی ہے کہ وہ اپنی بساط کے مطابق جتنا ممکن ہو خرچ کرے۔ خصوصاً جب کوئی خاتون بچے کی پرورش کر رہی ہو تو اس کی تمام ضروریات کا بہترین ممکن طور پرخیال رکھنے کا حکم دیا گیاہے۔اسلام نے گھریلو مسائل کے بطریق احسن حل کے لئے یہ اصول بیان کر دیا ہے کہ محدود ذرائع والا خاوند اپنی اہلیہ پر اپنے محدود ذرائع کے مطابق اخراجات کرے اور جو صاحب حیثیت ہے اس پر لازم قرار دیا گیا ہے کہ وہ اپنی حیثیت کے مطابق کھل کر خرچ کرے۔ یعنی مرد بخل سے کام نہ لے بلکہ جہاں تک اس کی گنجائش ہو اہلیہ کی جائز ضروریات کے لئے بخوشی خرچ کرے۔

Wednesday, May 5, 2021

سورۃ الکوثر کا یہ وظیفہ،جس نے کئی لوگوں کی زندگی بدل دی قرض سے نجات اور ہر جائز حاجت کیلئے مجرب وظیفہ

 سورۃ الکوثر کا یہ وظیفہ،جس نے کئی لوگوں کی زندگی بدل دی قرض سے نجات اور ہر جائز حاجت کیلئے مجرب وظیفہ


سورۃ الکوثر کا یہ وظیفہ،جس نے کئی لوگوں کی زندگی بدل دی قرض سے نجات اور ہر جائز حاجت کیلئے مجرب  وظیفہ

نیوپوائنٹ پاکستان: سورۃ کوثر کا بہت ہی پاورفل وظیفہ آپ نے یہ وظیفہ صرف تین دن کرنا ہے ۔ صرف تین دنوں کے اندر اندرآپ کی جو بھی بڑی سے بڑی حاجت ہوگی جس بھی مقصد کے لیے آپ اس وظیفے کو پڑھوگے آپ کا وہ مقصد انشا اللہ تین دنوں کے اندر اندر پورا ہو جائے گا آپ کا مقصد کوئی بھی ہو آپ کی حاجت جتنی مرضی بڑی ہو آپ کی پریشانی کوئی بھی ہوآپ جس بھی مقصد کے لیے اس وظیفے کو پڑھو گے

آپ کا وہ مقصد انشا ء اللہ تین دنوں کے اندر پورا ہو جائے گا آپ نے یہ وظیفہ جمعرات جمعہ ہفتہ تین دن یہ وظیفہ کرنا ہے۔انشا ء اللہ یہ وظیفہ کرنے سے آپ کی ہر جائز حاجت آ پ کی بڑی سے بڑی پریشانی ختم ہو جائے گی ۔آپ چاہے یہ وظیفہ اپنی شادی کے لیے کر رہے ہیں آ پ کی شادی نہیں ہے ہو رہی اس کے لیے کر رہے ہیں آپ کو اس میں بھی کامیابی ملے گی ۔آپ بے رازگار ہیں آپ کو کوئی کام نہیں ہے مل رہا آپ اس کے لیے بھی یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔آپ کے دشمن ہیں ان سے چھٹکارا پانے کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔کسی کے دل میں آپ اپنی محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں ۔ تو اس عمل کے لیے بھی آپ یہ وظیفہ کر سکتے ہیں ۔آپ کی کوئی بھی حاجت ہو کوئی بھی مقصد ہوآپ اس وظیفے کے زریعے آپ اپنا مقصد پورا کر سکتے ہو آپ نے صر ف تین دن اس وظیفے کو کرنا ہے ۔اور انشاء اللہ تین دن کے اندر اندر آپ کا ہر مقصد پورا ہو جائے گا ۔اس وظیفہ کو شروع کرنے سے پہلے درود شریف لازم پڑھیں ۔آپ نے وظیفہ کس طرح کرنا ہے ۔ آپ نے سورة کوثر پڑھنی ہے ۔ سورة کوثر قرآن پاک کی سب سے چھوٹی سورت ہے ۔یہ سورت قرآن پاک کے تیسرے پارے میں ہے ۔ آپ نے جمعرات کو یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ اور ہفتے ہو یہ وظیفہ ختم کرنا ہے ۔تین دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔جمعرات کے دن آپ نے نماز فجر کے بعداول اخر درود شریف پڑ ھ لیں اس کے بعد آپ 129 دفعہ سورة کو ثر کو پڑھ لیں ۔ صبح نماز فجر پڑھ کر اس وظیفے کو کریںپھر نماز عصر پڑھ کر اس وظیفے کو کریں ۔

پہلے اول آکر درود پڑھ لیں پھر درمیان میں 129 دفعہ سورة کوثر پڑھ لیں ۔اور ایسی طرح ہی آپ نے نمازعشا ء کے بعدایسی طرح روٹین سے آپ یہ وظیفہ کریں گے ۔ ایسی طرح تینوں دن آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے کوئی بھی مقصد ہے اس کو زہن میں رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے ۔ وظیفہ کرتے وقت پورا دھیان آپ کا وظیفے پر ہونا چاہیے ۔دل میں کوئی بھی شک نہیں لے کے آنا پورا دھیان وظیفے پر رکھ کے آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے انشا ء اللہ اس وظیفے کو کرنے کے بعد آپ کی اللہ سے مانگی ہر دعا قبول ہوگی ۔اس وظیفے کو پڑھنے کی ہر بھائی بھن کو اجازت ہے ۔اس کو پڑھنے کی کیسی سے بھی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین


Tuesday, May 4, 2021

اگر خوش رہنا ہے تو دو باتیں بھول جاؤ۔ مزید پڑھیں

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا : دو باتیں بھول جاؤ اگر خوش رہنا ہے تو!



اگر خوش رہنا ہے تو دو باتیں بھول جاؤ:

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : اگر خوش رہنا ہے تو دو چیزیں بھول جاؤ ۔

1):    وہ برا سلوک جو کسی نے تمہارے ساتھ کیا۔

2):    اور وہ اچھا عمل جو تم نے کسی کے ساتھ کیا۔

Sunday, May 2, 2021

ایک ایسی دعا جو دل کے بند وال تک کھول دے ، امراض قلب سے بچنے کا آزمودہ طریقہ

 ایک ایسی دعا جو دل کے بند وال تک کھول دے ، امراض قلب سے بچنے کا آزمودہ طریقہ


ایک ایسی دعا جو دل کے بند وال تک کھول دے ، امراض قلب سے بچنے کا آزمودہ طریقہ

آج کل عموماََ تقریباََ ہر 35سال سے اوپر کے خواتین و حضرات دل کے امراض میں مبتلا ہونے کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں۔ ان افراد سے جب ان کی روز مرہ کے معمولات سے متعلق استفسار کیا جائے تو یہ بات کھل کر سامنے آتی ہے کہ یہ افراد نارمل زندگی سے ہی دور نہیں بلکہ دین سے بھی دور ہیں۔ نماز تو درکنار ان افراد کو تلاوت تو کیا قرآن پاک سنے ہوئے عرصہ بیت چکا ہے۔

یہاں ہم ایسے مسلمان جو دل کی تکالیف کا شکار ہیں ان کے لئے علاج کے طور پر قرآن پاک کی تلاوت تجویز کر رہے ہیں جو نہ صرف دل کے مختلف امراض مثلاََ دل کا تیز دھڑکنا ، ہمت کا جواب دے جانا، بے سکونی و اضطراب میں دل پر رحمت بن کر نازل ہوتی ہے۔ دل کے مریض قرآن مجید کی بکثرت تلاوت کو اپنا معمول بنا لیں۔ قرآن مجید کی ایک آیت کا ترجمہ ہے کہ ’’آگاہ رہو کہ دلوں کا اطمینان اللہ کے ذکر سے ہے۔‘‘حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ ’’قرآن مجید کی تلاوت اللہ تعالیٰ کی سکینت کے نزول کا باعث ہے ‘‘۔ سورۃ یٰسین دل کے مریضوں کیلئے علاج ہے۔ یہاں بزرگان دین کا ایک آزمودہ وظیفہ بھی نذر قارئین ہے جو امراض قلب کیلئے شفائے کُلی کی حیثیت رکھتا ہے۔ دل کے مریض ہر نماز کے بعداپنا دایاں ہاتھ دل کے مقام پر رکھ کر ساتھ مرتبہ یہ دعا ’’اللھم یاقوی القادر المقتدر قونی و قلبی‘‘پڑھیں اور پھر ہاتھ پر دم کر کے دل کے مقام پر ہاتھ پھیر لیں۔ یہ طریقہ مجرب ہے ، اس دعا میں پانچ قاف آتے ہیں جو دل کے ہر ایک والو کوطاقتور بناتے ہیں۔ بند والو کیلئے یہ وظیفہ گیارہ بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے پئیں اور اس کو اپنا معمول بنالیں۔

رمضان کے آخری عشرے میں قرآن کی یہ آیت پڑھ لیں !جتنی بڑی حاجت ہو منٹوں میں پوری

 رمضان کے آخری عشرے میں قرآن کی یہ آیت پڑھ لیں !جتنی بڑی حاجت ہو منٹوں میں پوری


رمضان کے آخری عشرے میں قرآن کی یہ آیت پڑھ لیں !جتنی بڑی حاجت ہو منٹوں میں پوری

بڑی سے بڑی مشکل حل ، قرآن پاک کی ایک ایسی سورۃ جو آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے گی ۔سورۂ مزمل مبارکہ قرآن پاک کی 73ویں سورۂ ہے‘ اس سورۂ مبارکہ میں بیس آیات ہیں۔ حضورنبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی ہےکہ جو کوئی اس سورۂ کو مصیبت کی حالت میں پڑھے گا اللہ جل شانہٗ اس کی مصیبت کو دورفرمادے گا۔ جو کوئی سورۂ مزمل مبارکہ کوپڑھے گا اللہ تعالیٰ اسےدنیا وآخرت میں خوش رکھے گا۔

اس کا افلاس دورہوگا اورجس مشکل کیلئے پڑھی جائے گی وہ مشکل آسانہوگی۔ جو کوئی اس سورۂ کو سات مرتبہ روزانہ پڑھے گا اس کے رزق میں اللہ تعالیٰ کشائش فرمادیں گے۔ اگر کوئی مسئلہ حل نہ ہورہا ہو تو چالیس روز بلاناغہ خلوت میں چالیس مرتبہ پڑھیں۔ ایک روایت کے مطابق جو کوئی ایک سال تک بعد نمازفجر روزانہ گیارہ مرتبہ پڑھا کرے اس کے رزق میں برکت ہوگی اور کبھی غریب و محتاج نہ ہوگا۔ روزانہ پڑھنےوالے کی اللہ تعالیٰ دینی ودنیاوی مشکلات‘ آنے والے حادثات و خطرات کو دور کردیں گے۔ اگر سورۂ مزمل کو پڑھ کر حاکم کے سامنے پیش ہوں تو حاکم مہربان ہوگا۔ ر روز بعد از نماز عشاء گیارہ مرتبہ سورۂ مزمل باقاعدگی سے پڑھنا فراغت دینی و دنیوی کیلئے مجرب ہے۔ سورۂ مزمل برائے فراخی رزق و کشائش کا ایک طریقہ بعض مشائخ سے اس طرح بھی مروی ہے کہ عشاء کے بعد دو رکعتوں میں اکتالیس مرتبہ پڑھیں‘

اس طرح کے رکعت اول میں بعد از فاتحہ اکیس بار اور رکعت دوم میں بعد فاتحہ بیس بار سورہ ٔمزمل پڑھیں۔اگر روزانہ باوضو گیارہ مرتبہ سورۂ مزمل پڑھ کر بیمار پر دم کرتے رہیں تو انشاء اللہ بیمار کو شفاء حاصل ہوتی ہے۔ اگر میاں بیوی میں باہم اختلاف ہوتو سورۂ مزمل اکیس بار پڑھ کر کسی چیز پر دم کرکے کھلادیں انشاء اللہ دونوں میں باہم الفت پیدا ہوجائے گی۔ ایک طریقہ سورۂ مزمل کےپڑھنے کا یہ بھی ہے کہ بعد نماز فجر چھ بار‘ بعد نماز ظہر سات بار‘ بعد نماز عصر آٹھ بار‘ بعد نماز مغرب نو بار‘ بعد نماز عشاء گیارہ بار سورۂ مزمل پڑھیں۔ انشاء اللہ ہر مشکل آسان ہوگی۔ اگراول و آخر درود شریف تین بار اور درمیان میں اکتالیس بار روزانہ سورۂ مزمل پڑھا کریں تو اللہ تعالیٰ دولت سے مالا مال فرمادیں گے اور مصیبت سے امن میں رہے گا۔ ایک بزرگ نے لکھا ہے کہ اکتالیس دن تک اکتالیس بار پھر اکتالیس دن تک اکیس بار اور پھر زندگی بھر کیلئےگیارہ مرتبہ کا معمول بنالیں

آغاز نوچندی جمعرات سے کریں‘ غنا‘تونگری اور کشائش رزق کیلئے نہایت مجرب ہے۔ اب ہم چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف سورة المزمل کا عمل بہت ہی مجرب اوربہت زیادہ ازمودہ عمل ہے۔ جولوگ بہت پریشان ہیں اورجن کی دعائیں قبول نہیں ہے ہورہی جن کے مقصد پورے نہیں ہے ہو رہے یہ عمل آپ ظرورکرکےدیکھیں۔اورمقصد کا جائز ہونا بہت ظروری ہے اگرآپ کا مقصد جائزنہیں ہو گا تو وہ مقصد پورا نہیں ہوگا چاہے آپ کتنی بھی کوشش کر لیں تو اس لئے آپ کو بار بار کہہ رہی ہوںکہ مقصد کا جائز ہونا ظروری ہے ۔ اورایسا مقصد جس سے کسی کو نقصان پہنچےتووہ مقصد پورا نہیں ہوگا اور سورة المزمل ہمارے نبی پاک ﷺ کی بہت محبوب سورۃ ہے۔ اب چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف کے کیسے یہ عمل کرنا ہے یہ عمل آپ نے صرف نماز فجر کے بعد ہی کرنا ہے۔ یہ عمل صرف فجر کی نماز کے بعد ہی کرنا ہے اس عمل کے لئے پانچھ وقت کی نماز بھی ظروری ہے۔

فجرکی نمازاداکرنے کے بعد آپ نے سورة المزمل کوایک بارپڑھنا ہے لیکن آپ نے اس کو اس طریقے سے پڑھنا ہے کہ آپ جب سورة المزمل شروع کرتے ہیں اورجب آپ پہنچے رَبُّ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيلا تواس آیت پرآپ جب پینچے گےتواس آیت کوآپ نے تین بارپڑھنا ہے اوراپنے زہن میں آپ نے مقصد رکھنا ہے اس آیت کو تین بار پڑھنے کے بعد پھرآپ اپنی سورۃ کوآگے شروع کریں اورجب آپ پہنچے اس جگہ پر وَاللَّهُ يُقَدِّرُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ اس آیت کو بھی آپ نے تین بار پڑھنا ہےاوراپنا مقصد اسی طرح زہن میں رکھنا ہے اورپھرآپ اپنی سورۃ کو جاری رکھیں اور جب آپ اس مقام پرپہنچیں يَبْتَغُونَ مِن فَضْلِ اللَّهِ پھر آپ تین بار پڑھیں اس کے بعد آپ سورة المزمل کی آخری آیت پڑپہنچے وَاسْتَغْفِرُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ اس آیت کو بھی آپ نے تین دفعہ پڑھنا ہے اپنے جائزمقصد کوزہن میں رکھتے ہوئے اس طرح سے پڑھنے سے انشاءاللہ آپ کی کوئی بھی حاجت ہے۔

کوئی بھی مقصد ہے وہ لازمی پورا ہوگا۔ اول اورآخردرود ابراہیمی 3 بارپڑھیں یہ عمل ایک دن کا ہی ہے اگر ایک دفعہ کرنے سے آپ کا مقصد پورا نہ ہو تو آپ اس عمل کو جاری بھی رکھ سکتے ہیں انشاءاللہ آپ کی کوئی بھی حاجت ہو گی اللہ سے دعا کریں گے تووہ ظرور قبول ہوگی شرط یہ ہے کہ مقصد جائزہواگرآج کا عمل اچھا لگا ہوتو دوسروں کے ساتھ شئیرضرورکریں اچھی بات شئیرکرنا بھی صدقہ جاریا ہے


Wednesday, April 28, 2021

فجر کے بعد صرف 100 مرتبہ سورۃ مزمل پڑھو! پھر دنیا کے کسی کام کی ضرورت نہیں بے شمار فوائد

فجر کے بعد صرف 100 مرتبہ سورۃ مزمل پڑھو! پھر دنیا کے کسی کام کی ضرورت نہیں بے شمار فوائد


 فجر کے بعد صرف 100 مرتبہ سورۃ مزمل پڑھو! پھر دنیا کے کسی کام کی ضرورت نہیں بے شمار فوائد

سورۃ مزمل شریف کی ہم کئی معاملات میں تلقین کرتے ہیں ہوسکتا ہے کہ آپ کو بھی یہ خیال آتا ہو کہ بہت سارے اعمال میں سورہ مزمل شریف بتلائی جاتی ہے اور آپ شاید یہ خیال کر بیٹھیں کہ ان کو بس سورہ مزمل ہی آتی ہے اور تو کچھ آتا نہیں۔بنیادی طور پر یہ یاد رکھئے کہ جہاں بھی کسی بندش کو کھولنا ہو یا کسی چیز کو بند کرنا ہو تو بھی اس سورت مزمل نہایت مفید چیز ہے اور کسی بھی چیز کو روحانی طور پر کھولنا ہے۔

تو اس کے لئے بھی اس سورہ مزمل شریف بہت مفید چیز ہے دونوں مخالف چیزوں کے لئے یہ سورہ مزمل شریف سو اور دس فیصد بہت مفید ہے مثلا مریض خواتین آتی ہیں کہ جن کا چھ چھ یا دس دس ماہ سے خون بند نہیں ہورہا اور کوئی دوا کوئی علاج ان کے لئے کام ہی نہیں کررہی تو ایسی صورت میں صرف سورہ مزمل شریف سے ان کا علاج کیا جاتا ہے اور الحمدللہ دو چار دفعہ کے دم سے ان کا معاملہ مکمل طور پر حل ہوجاتا ہے یعنی ایک جاری چیز کو روکنے اور بند کرنے کے لئے بھی اس سورہ مزمل شریف کا عمل ہم بتلاتے ہیں۔

اور کئی خواتین ایسی ہوتی ہیں کہ جن کے دو ماہ سے چار ماہ سے چھ ماہ سے ماہواری رک ہی نہیں رہی یعنی کہ اس کو کھولنے کے لئے بھی ہم سورہ مزمل شریف کا عمل بتاتے ہیں اسی طرح رشتوں کی بندش ہے تو اس کو کھولنے کے لئے اسی طرح کاروبار کی بندش ہے یا اولاد کی بندش ہے تو اس کو بھی ہم سورہ مزمل شریف کا عمل بتاتے ہیں تو بنیادی طور پر بات کیا ہوئی کہ ہر طریقے کی بندش کرنے اور بندش کھولنے دونوں مخالف معاملات کے لئے ہم یہ بتلاتے ہیں اب یہ بات الگ ہے کہ ہر بندہ کا پڑھا ہوا عمل اس مقصد کے لئے پورا ہوتا ہے یا نہیں ہوتا اس کے لئے کئی عاملین اپنے شاگردوں کو مخصوص اعمال کراتے ہیں اس کی چلہ کشی کراتے ہیں اس کے کئی کئی وظائف کراتے ہیں پھر اس کےبعد ان کو اس چیز کے مختلف طریقے یا ٹیکنیکس بتاتے ہیں کہ اس طرح پڑھو تو بندش کردی جائے گی اور اگر اس طرح کرو گے تو کھول دی جائے گی۔ وغیرہ وغیرہ اور الحمد للہ یہ طریقہ کار ہر صورت سو فیصد کام کرتا ہے جب عام آدمی جس نے کبھی بھی چلہ کشی نہیں کی ہوتی ہے تو اس کے نتائج اور اثرات ویسے نہیں ہوتے جو ایک وظیفہ یا چلہ کرنے کے بعد ہوتے ہیں لیکن ہوتے ضرور ہیں یہ نہ سمجھیں کہ نتیجہ ہی نہیں نکلے گا جب آپ اللہ کا کلام پڑھیں گے تو انشاء اللہ نتیجہ ضرور نکلے گا اور آپ کے لئے بہتر بھی ہوگا بس اس میں یہ ہوگا کہ جیسے ہم طریقہ بتائیں گے اگر ویسے آپ نہیں کرتے تو تین دن میں نہیں ہوگا تو سترہ دنوں میں کام ہوجائے گا یعنی آپ کو چودہ دن زیادہ عمل کرنا پڑ جائے گا تو جو اعمال ہم آپ کو بتاتے ہیں وہ آپ ایک دفعہ شروع کردیں پورے ایمان کے ساتھ یقین کے ساتھ یقین تو اللہ پاک کی ذات پر آپ نے کرنا ہے ۔دونوں چیزوں کا رخ اللہ ہی کی طرف ہے کلام بھی اللہ کا ہے اور مانگنے کے لئے ہم اللہ کی طرف جارہے ہیں ۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین